فرید شکر گنج

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - شیخ فرید الدین کا لقب آپ بچوں میں شیرینی تقسیم فرمایا کرتے تھے نیز بعض لوگ یہ آپ کی کرامت بھی بیان کرتے ہیں۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم معرفہ ١ - شیخ فرید الدین کا لقب آپ بچوں میں شیرینی تقسیم فرمایا کرتے تھے نیز بعض لوگ یہ آپ کی کرامت بھی بیان کرتے ہیں۔ name of Saint.